منگل، 24-مارچ،2026
منگل 1447/10/05هـ (24-03-2026م)

ایران جانے والوں کے لیے خوشخبری

09 اگست, 2025 13:00

کوئٹہ: بلوچستان سے ایران جانے والوں کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے ایران کے لیے فضائی سروس کا آغاز کردیا گیا۔

 ایران ایئر کی پہلی پرواز 75 مسافروں کو لے کر زاہدان روانہ ہوگئی۔

یاد رہے کہ ایران ایئر کی پرواز ہر جمعرات کو آپریٹ ہوگی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔