پاکستان کے معروف نیورولوجسٹ ڈاکٹر انتقال کر گئے

Former Pakistani cricketer passes away
پاکستان کے معروف نیورولوجسٹ ڈاکٹر نادر علی انتقال کر گئے۔
پاکستان کے معروف نیورولوجسٹ ڈاکٹر نادر علی 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی موت پر میڈیکل کمیونٹی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر نادر علی ساؤتھ سٹی اسپتال اور آغا خان یونیورسٹی سے وابستہ تھے، ڈاکٹر نادر نے امریکا سے نیورولوجی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








