شہریوں کی موجیں؛ ایک ساتھ 4 روزہ طویل تعطیلات

Government Announces Two-Day School Closure
لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس پر 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
معروف صوفی بزرگ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر لاہور میں 15 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
عرس کی مناسبت سے دی گئی اس تعطیل کے باعث لاہور کے شہریوں کو یومِ آزادی (14 اگست)، عرس داتا گنج بخش (15 اگست)، اور ہفتہ و اتوار کی معمول کی چھٹیوں کے ساتھ مجموعی طور پر 4 روزہ تعطیلات کا موقع ملے گا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








