پیر، 23-مارچ،2026
پیر 1447/10/04هـ (23-03-2026م)

پی آئی اے اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز معاہدہ

17 اگست, 2025 22:43

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور سری لنکن ایئرلائن کے درمیان انجینئرنگ سروسز معاہدہ طے پاگیا۔

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)  کے مطابق پی آئی اے سری لنکن ایئرلائن کو لاہور ایئرپورٹ پر انجینئرنگ سروسز فراہم کرے گی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور میں سری لنکا کی 4 ہفتہ وار پروازوں کو تکنیکی معاونت فراہم کی جائے گی جبکہ غیر ملکی ایئرلائن سے معاہدہ زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ کرے گا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔