منگل، 24-مارچ،2026
منگل 1447/10/05هـ (24-03-2026م)

كراچی میں شدید بارشیں، تمام تعلیمی ادارے بند ركھنے كا اعلان

20 اگست, 2025 22:46

كراچی میں شدید بارشوں کے پیشِ نظر جمعرات 21 اگست کو کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

یہ اعلان جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی كے واءس چانسلر جے ایس ایم یو پروفیسر امجد سراج میمن نے اعلان كرتے كیا ہے كہ کل بروز جمعرات یونیورسٹی بند رہے گی۔

انہوں نے كہا كہ آن لائن کلاسز اور تعلیمی سرگرمیاں حسبِ معمول جاری رہیں گی، ان لائن کلاسز کی نگرانی یونیورسٹی کی قیادت خود کرے گی، کل کے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔

واضح رہے کہ کراچی شہر میں گزشتہ روز (منگل کی) صبح سے بارشیں ہو رہی ہیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔