اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی بنگلادیش آرمی سے کوارٹرماسٹرجنرل کی ملاقات

22 اگست, 2025 21:07

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے بنگلادیش آرمی کے کوارٹرماسٹرجنرل نے ملاقات کی ہے۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں موجودہ  سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔

 

ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات میں ہونے والی پیشرفت پر روشنی ڈالی گئی۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق دو طرفہ بات چیت میں دفاع اور سیکیورٹی کے تعاون کو بڑھانے کیلئے مشترکا عزم پر زور دیا گیا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔