تنخواہوں سے متعلق ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Big news for government job seekers
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو پوری تنخواہ نہ دینے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ستھرا پنجاب کے کارکنوں کو تنخواہیں نہ ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن لیتے ہوئے ورکرز کو تنخواہیں دلا دیں۔
مریم نواز نے کارکنوں کو پوری تنخواہ نہ دینے پر بھی برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ کی ہداہت پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کو کم تنخواہیں دینے والے کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری کردی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر شہر میں ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹرز کو کارکنوں کی کم ازکم تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









