اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

پولیس نے کراچی میں بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو دھر لیا

23 اگست, 2025 10:00

شہرِ قائد میں بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا، جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

گرفتار شخص حافظ اللّٰہ نے سیلابی صورتحال کے دوران راہ چلتی خاتون کو ہراساں کیا تھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور عوامی ردِعمل کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔