پیپلزپارٹی رہنما اقربا فاطمہ، ایس ایس پی توحید الرحمٰن میمن کے گھر ڈکیتی

Robbery at the homes of PPP leader Aqraba Fatima and SSP Tohidur Rehman Memon
پیپلزپارٹی کی رہنما اقربا فاطمہ اور ایس ایس پی توحید الرحمان میمن کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے گھر والوں کو یرغمال بناکر قیمتی سامان لوٹا اور فرار ہوگئے۔
اہل خانہ کے مطابق مسلح ملزمان گھر سے 90 لاکھ روپے مالیت کے ڈالر، زیورات، موبائل فونز سمیت دیگر اشیا لوٹ کر فرار ہوئے۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی کی بنیاد پر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









