اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کو اسکالرشپس دینے کا اعلان

24 اگست, 2025 20:23

اسلام آباد: پاکستان نے بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے "پاکستان۔بنگلادیش نالج کوریڈور” کا آغاز کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بنگلادیشی طلبہ کو پانچ سال میں 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا۔

 ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ اسکالرشپس میں سے ایک چوتھائی طب کے شعبے میں دیے جائیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ پانچ برسوں میں 100 بنگلادیشی سول سرونٹس کو بھی تربیت دے گا، پاکستان نے پی ٹی اے پی کے تحت اسکالرشپس پانچ سے بڑھا کر پچیس کر دیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔