اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

کراچی میں رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں

26 اگست, 2025 09:40

شہرِ قائد میں رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند روز تک موسم مرطوب جبکہ مطلع  ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی متوقع ہے جبکہ مغرب جنوب مغربی سمت سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔