پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کے شانہ بشانہ

پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کے شانہ بشانہ
پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
پاک فوج کی جانب سے بالاکوٹ میں سیلاب متاثرین کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، میڈیکل کیمپ میں 1327 سے زائد افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












