اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

26 اگست, 2025 10:40

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کی طبیعت گزشتہ روز ناساز ہوئی جس کے بعد انہیں این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خورشید شاہ کی عیادت کی۔

ایم پی اے فرخ شاہ نے بتایا کہ خورشید شاہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، انہیں 24 گھنٹے کیلئے نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔