28 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

Two holidays came at the same time; notification issued
ڈپٹی کمشنر اٹک نے 28 اگست جمعرات کو ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔
ڈپٹی کمشنر اٹک کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں 28 اگست کو معروف صوفی بزرگ حضرت سخی سلطان کے عرس کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور اسکولز بند رہیں گے۔
خیال رہے حضرت سخی سلطان کا عرس ہر سال مذہبی عقیدت کیساتھ منایا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












