پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

Former Pakistani cricketer passes away
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما الطاف قریشی انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کے ممبر الطاف قریشی انتقال کرگئے۔ انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
دوسری جانب پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت کی جانب سے الطاف قریشی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












