اتوار، 22-مارچ،2026
اتوار 1447/10/03هـ (22-03-2026م)

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

27 اگست, 2025 19:05

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق پشاور، سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق بونیر، صوابی، چترال اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔