حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا، جس کے تحت ایئرپورٹ کو متحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائے گا۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قائم کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا جس میں متحدہ عرب امارات کو ایئرپورٹ کی حوالگی سے انفرااسٹرکچر بھی بہتر ہوگا۔
خیال رہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو آپریشنل اور مالیاتی چیلنجز کا سامنا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











