سندھ حکومت نے اہم موقع پر 2 روزہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا
Employees Rejoice: Announcement of 5 Consecutive Holidays
کراچی: سندھ حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جعمہ 5 اور ہفتہ 6 ستمبر کو سندھ کے سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عیدمیلاد النبیﷺ پر سندھ میں 5 اور 6 ستمبرکو تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہوں گے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










