بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ

04 ستمبر, 2025 18:46

کراچی والوں کے لیے خوش خبری آگئی ابر رحمت ایک مرتبہ پھر کھل کر برسنے کو تیار ہے۔

محکمہ موسمیات نے 6 ستمبر کی شام یا رات سے 9 ستمبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بادل حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، سجاول میں بھی جل تھل ایک کردیں گے۔

تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، خیرپور میں تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ ہوگا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔