بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح میں دوبارہ اضافہ

04 ستمبر, 2025 10:29

لاہور: دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح میں دوبارہ اضافہ ہوتے ہی درمیانے درجے کا سیلاب دیکھنے میں آیا ہے۔

ایف ایف ڈی کے مطابق شاہدرہ سے 78ہزار 340 کیوسک کاسیلابی ریلا گزر رہا ہے، جسڑ کے مقام پر بھی دوبارہ پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق جسڑ پر 82 ہزار 140 کیوسک کا سیلابی ریلہ ہے جبکہ ہیڈ بلوکی پر ایک لاکھ 14 ہزار 130 کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔