ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
“Every officer of the Pakistan Army declares their assets,” says DG ISPR
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا ہے۔
خصوصی نشست میں اے پی ایس سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا نے شرکت کی۔
اس موقع پر طلبا نے کہا کہ ایسی معلوماتی نشست وقت کی اہم ضرورت ہے، وطن دشمن عناصر نوجوان نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کرسکتے۔
طلبا کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے ہیں، وطن دشمنوں کیخلاف نوجوان پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











