عید میلادالنبیﷺ اور 6 ستمبر یومِ دفاع پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
عید میلادالنبیﷺ اور 6 ستمبر یومِ دفاع پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
عید میلادالنبیﷺ اور 6 ستمبر یومِ دفاع پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔
وفاق میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر 31 توپوں کی سلامی دی گئی۔
لاہور میں 21 توپوں کی سلامی بی ایکس اسٹیڈیم میں دی گئی، پشاور میں شیر خان اسٹیڈیم میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے توپوں کی سلامی دی اور فوجی جوانوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد اور نعرہ تکبیر بلند کیا گیا۔
فضا نعرہ تکبیر، پاکستان زندہ باد اور افواج پاکستان پائندہ باد سے گونج اٹھی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








