بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

کراچی کے تعلیمی اداروں میں کل چھٹی ہوگی یا نہیں؟ اہم اعلان ہوگیا

08 ستمبر, 2025 20:33

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ کل عام تعطیل کا کوئی اعلان نہیں کیا، سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

ترجمان محکمہ سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔