بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

کراچی میں بارش؛ تمام تعلیمی ادارے بند

10 ستمبر, 2025 07:55

کراچی میں بارش کی وجہ سے آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کراچی میں مون سون بارش اور محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے پیش نظر حکومت پاکستان نے 10 ستمبر 2025 بروز بدھ کو تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کی حدود میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بدستور بند رہیں گے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔