آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
کراچی میں آج دن کا آغاز شدید گرم موسم کے ساتھ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع مکمل صاف ہے اور شہر بھر میں تیز دھوپ کا راج ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گرمی کی شدت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں مون سون سیزن 30 ستمبر تک رہے گا، کراچی میں آج بھی ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ نیا مون سون اسپیل آئندہ 5 سے 6 دنوں میں آنے کی توقع ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








