گلگت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے؛ لوگ خوفزدہ
فلپائن کا جزیرہ منڈاناؤ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 7.4 ریکارڈ
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی زمین میں 25 کلو میٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز اسکردو کے جنوب مغرب میں تقریباً 34 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔
اچانک جھٹکے لگنے پر لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








