منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

وزیر اعظم شہباز شریف سے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی ملاقات

15 ستمبر, 2025 23:09

مصر: وزیراعظم شہبازشریف سے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی ملاقات ہوئی۔

وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے۔

ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے قطر پراسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی جبکہ دونوں رہنماؤں نے مسلم امہ کے اتحاد اور خطے میں امن کے لیے قریبی مشاورت پر اتفاق کیا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔