منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کرگئے

15 ستمبر, 2025 11:13

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کر گئے۔

 سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو کے انتقال پر صدرِ مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کی ہے۔

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا روشن الدین جونیجو نے پیپلز پارٹی اور حلقےکی بہترین خدمت کی، انھیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔