منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

وزیراعظم کی 25 ستمبر کو ٹرمپ سے ملاقات متوقع

16 ستمبر, 2025 08:30

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف 17 ستمبر کو سعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے برطانیہ جائیں گے۔

متوقع ہیں، وزیراعظم 21 ستمبر کو برطانیہ سے امریکا جائیں گے، وزیراعظم نیویارک میں یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب 26 ستمبر کو ہوگا، 22 ستمبر کو وزیراعظم کی فلسطین سے متعلق سربراہ کانفرنس میں شرکت متوقع ہے۔

وزیراعظم 27 ستمبر کو امریکا سے وطن واپس روانہ ہوں گے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔