کراچی کے علاقے سرجانی میں 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

کراچی کے علاقے سرجانی میں 11 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
شہرِ قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ بچی کی پھندا لگی لاش اس کے گھر کی چھت سے ملی۔
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا۔
پولیس نے سرکار کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement