جمعرات، 18-ستمبر،2025
بدھ 1447/03/25هـ (17-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

17 ستمبر, 2025 10:50

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی۔

تفصیلات کے مطابق خان محمد خان پوسٹ گریجویٹ کالج اور میرپور یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ نے شرکت کی۔

اس موقع پر طلبا نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر اہل کشمیر کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔

اساتذہ کا لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل سیٹلائزر کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔