عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کیلئے عمر کی حد کیا ہوگی؟ اہم فیصلہ

عراقی حکام نے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے دنیا بھر سے آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔
عراقی حکام کے مطابق عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمرکی حد مقرر کردی گئی ہے۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ہدایات کے مطابق 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں ہوگا۔
خیال رہے کہ ہدایات کے مطابق 50 سال سے کم عمر مرد کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر ویزا جاری ہوگا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement