منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

بھارتی حکومت اس پیشرفت سے آگاہ تھی، بھارت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر ردعمل

18 ستمبر, 2025 16:33

پاکستان سعودی عرب اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر بھارت ںے رد عمل دے دیا۔

ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بڑھکی ماردی، کہا ہماری حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیش رفت سے آگاہ تھی، دونوں کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط کی رپورٹس دیکھی ہیں۔

رندھیر جیسوال نے کہا کہ حکومت اپنی قومی سلامتی کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی استحکام پراس معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے گی اور بھارت اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

پاکستان سعودی عرب اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بڑھکی ماردی، کہا ہماری حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیش رفت سے آگاہ تھی، دونوں کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ رندھیر جیسوال نے کہا کہ حکومت اپنی قومی سلامتی کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی استحکام پراس معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے گی اور بھارت اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ گزشتہ روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ’اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے‘ (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کی شقوں کے تحت کسی بھی ملک پر بیرونی مسلح حملہ دونوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدے پر دستخط دونوں ممالک کے گہرے دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی تعاون کی توثیق کرتے ہیں۔

پاکستان سعودی عرب اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا۔
ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بڑھکی ماردی، کہا ہماری حکومت سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اس پیش رفت سے آگاہ تھی، دونوں کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط کی رپورٹس دیکھی ہیں۔
رندھیر جیسوال نے کہا کہ حکومت اپنی قومی سلامتی کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی استحکام پراس معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے گی اور بھارت اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
گزشتہ روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ’اسٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدے‘ (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
اس معاہدے کی شقوں کے تحت کسی بھی ملک پر بیرونی مسلح حملہ دونوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدے پر دستخط دونوں ممالک کے گہرے دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی تعاون کی توثیق کرتے ہیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News

Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔