جمعہ، 19-ستمبر،2025
جمعہ 1447/03/27هـ (19-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

خیبرپختونخوا کی پہلی ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

19 ستمبر, 2025 08:30

کے پی کے کی پہلی خاتون ایس ایس پی انوسٹیگیشن عائشہ گل اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

اس موقع پر ایس ایس پی انوسٹیگیشن عائشہ گل نے کہا کہ عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی میری پہلی ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ تفتیشی شعبے میں شفافیت، میرٹ اور پیشہ ورانہ مہارت کو یقینی بنایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر کیس کی غیر جانبدارانہ اور بروقت تفتیش ہوگی تاکہ مجرموں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جا سکے۔

ایس ایس پی عائشہ گل نے مزید کہا کہ عوام کو انصاف دلانے میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

Advertisement

خاص خبریں

Advertisement

اوپر تک سکرول کریں۔