منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

19 ستمبر, 2025 19:05

پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی  جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود بندش میں 23 اکتوبر تک توسیع  کر دی ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔

پاکستان نے رواں سال 23 اپریل سے بھارت کیلئے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔