منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

آج کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

20 ستمبر, 2025 08:05

کراچی میں آج مطلع ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رات و شام میں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال جبکہ موسم مرطوب ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ مغربی سمت سے ہوائیں 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔