پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا

PTI leader Jamshed Dasti sentenced to 7 years in prison in fake degree case
پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
جمشید دستی کے خلاف فیصلہ ملتان کی مقامی عدالت نے سنایا جہاں ان کے خلاف بی اے کی جعلی ڈگری کے حوالےسے کیس چل رہا تھا۔
جج نے سماعت مکمل ہونے کے بعد جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement