جمعرات، 25-ستمبر،2025
بدھ 1447/04/02هـ (24-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

پاکستان اور بحرین کے درمیان مضبوط تعلقات ضروری ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

24 ستمبر, 2025 14:25

شاہ حمد انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز کی افتتاحی تقریب ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کمانڈر بحرین نیشنل گارڈز جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بھی مہمان خصوصی تھے۔

اس موقع پر جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ پاکستان اور بحرین کے درمیان مضبوط تعلقات ضروری ہیں، انسٹیٹیوٹ طبی تعلیم میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ انسٹیٹیوٹ طب کے شعبے میں ماہرین کی تربیت میں معاون ہوگا، انسٹیٹیوٹ نرسنگ اور میڈیکل سائنسز کیلئے بھی مفید ثابت ہوگا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔