پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

26 ستمبر, 2025 09:15

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 

زلزلے کے جھٹکے چارسدہ، مردان، صوابی، چترال، مالاکنڈ ڈویژن، سوات اور دیر بالا میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز افغانستان کے پہاڑی سلسلے کوہ ہندوکش تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 195 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔