پیر، 13-اکتوبر،2025
پیر 1447/04/21هـ (13-10-2025م)

جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کا بھارتی رپورٹر کو کرارا جواب

26 ستمبر, 2025 21:56

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب کے لیے جاتے ہوئے شریک وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی میڈیا نمانیدے کو منہ توڑ جواب دے ڈالا۔

 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں ہال سے باہر جاتے ہوئے بھارتی نیوز چینل کے صحافی نے سرحد پار دہشت گردی سے متعلق سوال کیا جس پر وزیراعظم جاتے ہوئے رک گئے اور ترکی بہ ترکی جواب دیا۔

 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم بھارت کی جانب سے کی جانے والی سرحد پار دہشت گردی کو شکست دے رہے ہیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔