کے پی حکومت کو دہشتگردی کیخلاف فورسز کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا، طلال چوہدری

غیر ملکی فوڈ چین پر حملوں میں کوئی سیاسی اور مذہبی منظم قیادت شامل نہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد: لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کو دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق طلال چوہدری نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے جوان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دے رہے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.