جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، موٹر سائیکل نذر آتش

کراچی: شہر کی بڑی جامعہ کراچی یونیورسٹی میں 2 طلبہ تنظیموں میں جھگڑا پیش آیا ہے جس میں 3طالبعلم زخمی ہوگئے۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق جامعہ کراچی میں مشتعل افراد نے ڈنڈے اور پتھروں سے حملہ کیا جبکہ مشتعل افراد نے موٹر سائیکل کو آگ لگادی۔
پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر موجود ہیں جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ صورتحال کو کنٹرول کیا جارہا ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.