پیر، 13-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

02 اکتوبر, 2025 09:27

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو بغیر منظوری حکومتی پالیسی یا ذاتی رائے سوشل میڈیا پر دینے سے منع کر دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ ذاتی شہرت یا سوشل میڈیا پر خود نمائی کو بھی سختی سے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

حکومت یا عدالت کی توہین اور فرقہ واریت پھیلانے والا مواد ناقابل برداشت ہوگا اور اس پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔