بھارتی چال ناکام، آزاد کشمیرمیں انتشار پھیلانے کی سازش بے نقاب، کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم

India's ploy failed, conspiracy to spread chaos in Azad Kashmir exposed, protests end after successful negotiations
بھارت کی آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ایک مرتبہ پھر ناکام گئی۔
ذرائع کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے ذریعے ایک خطرناک کھیل رچایا، لیکن ریاست پاکستان کے صبر، بُردباری اور مضبوط حکمتِ عملی نے یہ سازش خاک میں ملا دی۔
مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے، عوامی ایکشن کمیٹی نے احتجاج ختم کر دیا، اور جن بے گناہ جانوں کا ضیاع ہوا ان کے اہل خانہ کو معاوضہ دیا جائے گا۔ یہ صرف ایک ثبوت ہے کہ پاکستان اپنی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
بھارت ایک بار پھر شکست سے دوچار ہوا اور دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستان امن، مذاکرات اور عوامی بھلائی پر یقین رکھتا ہے جبکہ بھارت صرف سازشوں پر۔
پاکستان کامیاب، بھارت ایک بار پھر رسوا ہوگیا!!
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.