ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مستعفی ہونے کا اعلان

08 اکتوبر, 2025 18:09

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر اپنا استعفیٰ دے رہا ہوں، وزیراعلیٰ کی پوزیشن بانی پی ٹی آئی کی امانت تھی۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔