ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

پی ٹی آئی رہنما کی علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کی تصدیق

08 اکتوبر, 2025 17:42

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر وکیل رہنما سلمان اکرم راجا نے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات درست ہے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹایا جارہاہے۔

سلمان اکرم راجہ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کو کے پی کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔