ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
جمعہ 1447/04/18هـ (10-10-2025م)

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں جاری لفظوں کی جنگ رک گئی

09 اکتوبر, 2025 18:24

اسلام آباد: کئی دنوں سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے درمیان جاری لفظوں کی شدید جنگ ختم ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں سیز فائر ہوگیا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی رہنماؤں میں سیاسی صورتحال، سیلاب اور خارجہ پالیسی پر گفتگو ہوئی ہے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔