اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

سارے پختون قوم اپنی فوج کےساتھ کھڑے ہیں، پاکستانی پختون شہری

12 اکتوبر, 2025 18:59

اسلام آباد: پاکستان میں مقیم پختون شہریوں کا کہنا تھا کہ سارے پختون اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

پختون شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم نے 40 سال تک افغانیوں کی مہمان نوازی کی لیکن ان کو عزت راس نہ آئی، افغانستان نے دہشت گردوں کو پناہ دی تو پاکستان کیلئے بھی جائز ہے کہ اب افغانستان کے اندر جا کر دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کو یاد رکھنا چاہیے پختون قبائل اور فوج ایک ہیں جو ان کی ہر جارحیت کا سختی سے جواب دیں گے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔