نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاک افغان سرحدی صورت حال پر گہری تشویش کااظہار

Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses deep concern over Pak-Afghan border situation
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی پر گہری تشیوش کااظہار کیاہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ طالبان نے پاک افغان سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ پاکستان کاجواب افغانستان سے فتنہ الہند کے دہشت گردوں کو بے اثر کرنے کیلئے ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ردعمل میں افغان شہریوں کی جان بچانے کیلئے احتیاط کررہا ہے، پاکستان اپنی خودمختاری اوردفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ امید ہے طالبان حکومت دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے گی، دہشت گرد عناصر پاک افغان تعلقات کوخراب کرنا چاہتے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.