پاک فوج کا شدید جوابی رد عمل، 19 افغان چیک پوسٹوں پر قبضہ، ایک سپاہی نے سرینڈر کرلیا

Pakistan Army's fierce response, capturing 19 check posts, one soldier surrenders
پاک افواج نے افغان سرحد پر دراندازی کی تمام کوششیں ناکام بنادیں۔ قبضے میں لی گئی افغان پوسٹ پر طالبان سپاہی کی پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان بارڈر پر 19 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا ان پوسٹوں سے پاکستان پر حملے کیے گئے تھے۔
قبضے میں لی جانے والی افغان پوسٹ پر طالبان سپاہی نے خود کو پاک فوج کے سامنے سرنڈر کردیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کو پاک فوج کے سامنے سرنڈر کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر افغان طالبان پوسٹیں خالی چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.